: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 16 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) سر کا ری‘ خا نگی‘ امد ادی و غیر ہ امد ادی‘ کو آپر یٹیو ‘ ر ہا ئشی‘ سما جی بہبو د کے ر ہا ئشی‘ قبا ئیلی بہبو د کے ر ہا ئشی جو نیر کا لجس کے پر نسپلس
کو ا طلا ع دی جا تی ہے کہ تعلیم سا ل بر ائے 2014-15 کیلئے انٹر میڈ یٹ سا ل اول میں دو سر ے مر حلہ کے دا خلو ں کی آ خری تا ر یخ 31 جو لائی 2014 ہے ۔ لحا ظہ پر نسپلس کو آ گا ہ کیا جا تا ہے کہ وہ ایسے طلبہ کو د اخلے دیں جنہو ں نے د سو یں جما عت کا میا ب کیا ہو ۔